جمعرات، 18-جون،2026
جمعرات 1448/01/03هـ (18-06-2026م)

بجلی 3 روپے 8 پیسے مہنگی، نوٹیفکیشن جاری

05 دسمبر, 2023 18:27

اسلام آباد: نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 8 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا ہے۔

نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اضافہ اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، اضافے کا اطلاق لائف لائن صارفین اور کے الیکٹرک پر نہیں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: لیسکو کی بجلی چوروں کیخلاف کارروائی، ملزم کو بڑا جرمانہ کردیا گیا

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی صارفین کو آئندہ ماہ اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔