جمعرات، 18-جون،2026
جمعرات 1448/01/03هـ (18-06-2026م)

شوکت ترین نے پی ٹی آئی اور سیاست کو خیرباد کہہ دیا

08 دسمبر, 2023 17:28

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے پاکستان تحریک انصاف اور سیاست کو خیر باد کہہ دیا۔

شوکت ترین کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اور سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے رہا ہوں، اہل خانہ اور دوستوں کی مشاورت کے بعد سیاست چھوڑ رہا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: رہنما پی ٹی آئی سید نعمان شاہ کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

ان کا کہنا تھا کہ معاشی حالات اور صحت کی وجہ سے پچھلے 2 سے ڈھائی سال مشکل رہے۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔