آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکا روانہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوگئے ہیں، جنرل سید عاصم منیر کا بطور آرمی چیف امریکا کا یہ پہلا دورہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں: آرمی چیف سے سعودی بری فوج کے کمانڈر کی ملاقات، مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع پر گفتگو
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران جنرل عاصم منیرامریکا کے اعلیٰ فوجی، دیگر سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












