جمعرات، 18-جون،2026
جمعرات 1448/01/03هـ (18-06-2026م)

رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت کو 30 روز کیلئے نظر بند کردیا گیا

14 دسمبر, 2023 20:08

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو ڈی سی لاہور کے حکم پر 30 روز کے لیے نظر بند کردیا گیا۔

لاہور پولیس نے شیر افضل مروت کو جی پی او چوک سے گرفتار کیا تھا، پولیس نے شیرافضل مروت کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا ہے۔

شیر افضل مروت کو تین ایم پی او کے تحت جیل بھجوایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور پولیس نے رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا

ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو 30 روز کے لیے نظر بند کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔