اٹالین ایئر لائن کو پاکستان سے پروازیں شروع کرنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے اٹالین ایئر لائن کو پاکستان سے پروازیں شروع کرنے کی اجازت مل گئی۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے اٹالین کو پروازیں شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے، وفاقی کابینہ نے وزارت خارجہ اور سول ایوی ایشن کی سفارش پر اجازت دی۔
یہ بھی پڑھیں: گوادر ایئرپورٹ جون میں آپریشنل ہوگا، انٹرنیشنل ایئر لائنزکو مراسلے ارسال
ذرائع کا کہنا ہے کہ اٹالین ایئر لائن لاہور اور سیالکوٹ سے اپنی پروازیں شروع کرنا چاہتی ہے۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












