بدھ، 17-جون،2026
بدھ 1448/01/02هـ (17-06-2026م)

فواد چودھری کا جیل کے اندر سے الیکشن لڑنے کا اعلان

20 دسمبر, 2023 14:58

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے جیل کے اندر سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے متعلق درخواست دائر کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: صنم جاوید کا جیل سے مریم نواز کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان

درخواست میں کہا گیا ہے کہ جوڈیشل کسٹڈی پر اڈیالہ جیل میں ہوں، الیکشن کے امیدوار کیلئے کاغذات جمع کرانے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گے

عدالت نے فواد چودھری کی درخواست منظور کرلی ہے۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔