بدھ، 17-جون،2026
بدھ 1448/01/02هـ (17-06-2026م)

دکی میں تیز رفتار مسافر وین الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق، 6 زخمی

21 دسمبر, 2023 10:50

دکی: تیز رفتار مسافر وین الٹنے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق، 6 زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں خاتون بھی شامل ہے، مسافر وین میں باراتی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی: پرانے ٹول پلازہ کے قریب ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

ذرائع کا کہنا ہے کہ وین میں موجود باراتی بارکھان جارہے تھے۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔