بدھ، 17-جون،2026
بدھ 1448/01/02هـ (17-06-2026م)

پیپلز پارٹی امیدوار گدھا گاڑی پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے پہنچ گیا

24 دسمبر, 2023 16:43

کراچی: پیپلز پارٹی کے امیدوار اور سابق رکن سندھ اسمبلی جاوید ناگوری گدھا گاڑی پر کاغذات جمع کرانے پہنچ گئے۔

جاوید ناگوری قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 239 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 106 سے کاغذات جمع کرائیں گے۔

الیکشن 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مشکل مرحلہ مکمل ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: روایتی سیاستدانوں سے مایوس ہوکر چائے فروش کا بھی الیکشن لڑنے کا اعلان

قومی اور صوبائی نشستوں کے لیے امیدواروں نے آج بھی کاغذات جمع کرائے۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔