سابق سیکرٹری خارجہ ریاض کھوکھر انتقال کرگئے

اسلام آباد: سابق سیکرٹری خارجہ ریاض کھوکھر دنیائے فانی سے کوچ کرگئے۔
ریاض کھوکر کے اہلخانہ کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ آج شام 6 بجے اسلام آباد کے ایچ ایٹ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
ریاض کھوکھر طویل عرصے سے بیمار تھے۔
یہ بھی پڑھیں: سابق وفاقی وزیر بابر غوری کی والدہ انتقال کرگئیں
خیال رہے کہ ریاض کھوکھر چین، بھارت اور امریکا میں سفیر بھی رہے تھے۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












