پیر، 15-جون،2026
پیر 1447/12/29هـ (15-06-2026م)

سندھ حکومت کا کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان

26 دسمبر, 2023 15:43

کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کل سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر صوبے بھر میں عام تعطیل کی منظوری دی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ 27 دسمبر کو تمام سرکاری اور نجی ادراے، لوکل کاؤنسلز اور صوبائی حکومت کے انتظامی دفاتر بند رہیں گے۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔