پیر، 15-جون،2026
اتوار 1447/12/28هـ (14-06-2026م)

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی، ابتک 454,446 افراد واپس جاچکے

31 دسمبر, 2023 13:59

اسلام آباد: غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔

حکومتی اعلان سے قبل افغانی گرفتاری کے ڈر سے افغانستان جاتے رہے، 30 دسمبر کو 966 غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک واپس گئے۔

تفصیلات کے مطابق 966 افغان شہریوں میں 378 مرد، 276 خواتین اور 312 بچے شامل تھے۔

یہ بھی پڑھیں: افغان حکومت کہتی ہے پہلے اپنا گھر سنبھالو، ہم اب اپنا گھر سنبھالیں گے: نگراں وزیراعظم

ان تک پاکستان چھوڑنے والے افغان باشندوں کی تعداد 454,446 تک پہنچ چکی ہے۔

افغانستان روانگی کیلئے 57 گاڑیوں میں 79 خاندانوں کی وطن واپسی ہوئی۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔