اتوار، 14-جون،2026
اتوار 1447/12/28هـ (14-06-2026م)

اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ

03 جنوری, 2024 14:57

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 137 کلو میٹر زیر زمین تھی۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد سمیت آزادکشمیر، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا، زلزلے کے جھٹکے 2 بجکر 24 منٹ پر محسوس کیے گئے۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔