اتوار، 14-جون،2026
اتوار 1447/12/28هـ (14-06-2026م)

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کو پشاور ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا

03 جنوری, 2024 16:25

پشاور: پشاور ہائیکورٹ کے باہر سے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل گرفتار ہونے کی اطلاع ہے۔

ذرائع کے مطابق زرتاج گل حفاظتی ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ پہنچیں تھیں، پولیس اور وکلاء میں ہنگامہ آرائی بھی ہوئی ہے، احاطہ عدالت میں توڑ پھوڑ کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی رہنما ایمان طاہر پشاور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔