اتوار، 14-جون،2026
اتوار 1447/12/28هـ (14-06-2026م)

پی ٹی آئی کا اتوار سے ملک بھر میں چندہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

03 جنوری, 2024 14:06

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملک بھر میں اتوار سے چندہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کو مالی مشکلات کا سامنا ہے جس کے پیش نظر پارٹی نے چندہ جمع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چندہ پی ٹی آئی کے گلوبل بنک اکاؤنٹس میں جمع کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل، پی ٹی آئی کا انتخابی نشان بلا بحال

سوشل میڈیا کے ذریعے عام انتخابات کیلئے فنڈریزنگ مہم شروع کی جائیگی۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف پہلے بھی فنڈ ریزنگ کے نام پر کارکنوں سے چندہ لیتی رہی ہے۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔