اتوار، 14-جون،2026
اتوار 1447/12/28هـ (14-06-2026م)

مسلم لیگ ن میرے ہاتھوں میں پروان چڑھی ہے: چودھری نثار

07 جنوری, 2024 16:37

اسلام آباد: چودھری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ ن لیگ سے پرانا تعلق ہے دوستوں سے رابطے ہوتے ہیں، مسلم لیگ ن میرے ہاتھوں میں پروان چڑھی ہے۔

سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ کسی پر تنقید نہیں کرونگا آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لونگا۔

چودھری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سے 40 سال سے تعلق ہے، اچھے دوست ہیں، بانی پی ٹی آئی اس وقت مشکل حالات میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: چوہدری نثار کا عام انتخابات میں آزاد حیثیت سے حصّہ لینے کا اعلان

ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ سے پرانا تعلق ہے دوستوں سے رابطے ہوتے ہیں، مسلم لیگ ن میرے ہاتھوں میں پروان چڑھی ہے۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔