اتوار، 14-جون،2026
اتوار 1447/12/28هـ (14-06-2026م)

شہباز شریف کو این اے 242 سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

08 جنوری, 2024 13:20

کراچی: شہباز شریف کو کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 242 سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ الیکشن ٹرییوبنل میں پیش ہونے والے لیگی رہنما رانا مشہود نے کہا کہ ہم تمام جماعتوں کو لیول پلینگ فیلڈ ملنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: فیض آباد دھرنا کمیشن: شہباز شریف کا کمیشن کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ

رانا مشہود کا کہنا تھا کہ 2018 میں اس ملک کے ساتھ زیادتی ہوئی جو اب نہیں ہونا چاہیے، چاہتے ہیں تمام جماعتوں کے امیدوار حلقوں میں مقابلہ کریں۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔