اتوار، 14-جون،2026
اتوار 1447/12/28هـ (14-06-2026م)

تربت میں فائرنگ، ن لیگی امیدوار اسلم بلیدی زخمی

10 جنوری, 2024 18:48

تربت: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق سینیٹر اور این اے 258 سے ن لیگی امیدوار اسلم بلیدی زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اسلم بلیدی کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 11افراد جاں بحق

پولیس نے بتایا کہ اسلم بلیدی میر عیسیٰ پارک میں چہل قدمی کر رہے تھے۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق اسلم بلیدی کو 2 گولیاں ٹانگ اور 1 کندھے میں لگی ہے، اسلم بلیدی کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ اسلم بلیدی کو کراچی ریفر کردیا گیا ہے۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔