آئی پی پی رہنما فرخ حبیب انتخابات سے دستبردار ہوگئے

لاہور: استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما فرخ حبیب الیکشن سے دستبردار ہوگئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ ہونے کے باعث فرخ حبیب نے تمام حلقوں سے کاغذات واپس لے لیے۔
یہ بھی پڑھیں: رہنما پی ٹی آئی شفقت محمود الیکشن سے دستبردار ہوگئے
فرخ حبیب نے این اے 101، این اے 102 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جبکہ انہوں نے حلقہ پی پی 114 اور پی پی 115 سے بھی کاغذات جمع کرائے تھے۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












