اتوار، 14-جون،2026
ہفتہ 1447/12/27هـ (13-06-2026م)

رہنما پی ٹی آئی شفقت محمود الیکشن سے دستبردار ہوگئے

12 جنوری, 2024 18:50

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شفقت محمود الیکشن سے دستبردار ہوگئے۔

شفقت محمود نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں عام انتحابات سے دستبرداری کا اعلان کیا۔

رہنما پی ٹی آئی نے اپنی دستبرداری سے متعلق ریٹرننگ افسر کو مراسلہ بھی لکھ دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شہباز شریف کراچی سے الیکشن لڑنے سے دستبردار، کاغذات نامزدگی واپس لے لیے

انہوں نے کہا کہ میں نے این اے 130 اور پی پی 170 سے کاغذات جمع کرائے تھے، لیکن میں نے الیکشن سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔