ہفتہ، 13-جون،2026
ہفتہ 1447/12/27هـ (13-06-2026م)

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا

16 جنوری, 2024 16:15

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو 9 مئی کے مقدمے میں ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: سانحہ 9مئی، 103؍ مشتبہ سویلینز کا ملٹری ٹرائل تقریباً مکمل

شیخ رشید کو نیو ٹاؤن پولیس نے عدالت کے باہر سے گرفتار کیا۔

ذرائع کے مطابق شیخ رشید کو عدالت سے گرفتار کیا گیا، ان کے خلاف تھانہ نیو ٹاؤن میں میٹرو بس اسٹیشن سکستھ روڈ پر توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج ہے۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔