ہفتہ، 13-جون،2026
ہفتہ 1447/12/27هـ (13-06-2026م)

اسلام آباد میں پُل سے لٹکتی لاش پائی گئی

22 جنوری, 2024 11:00

اسلام آباد: فیصل ایونیو پر پُل سے ایک لاش لٹکتی ملی ہے۔

ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت 30 سالہ عمر شہام کے نام سے ہوئی ہے، عمر شہام آئی نائن ون کا رہائشی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ مبینہ طور پر خودکشی معلوم ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ،واٹر بورڈ کاانسپکٹر قتل

دوسری جانب اطلاع ملنے پر تھانہ آبپارہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات شروع کردیں ہیں۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔