جمعہ، 12-جون،2026
جمعہ 1447/12/26هـ (12-06-2026م)

گوہر اعجاز نگراں وفاقی وزیر داخلہ مقرر، نوٹیفکیشن جاری

24 جنوری, 2024 18:20

اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز کو وزیرداخلہ مقرر کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گوہر اعجاز کو وزیر داخلہ کا اضافی چارج دے دیا ہے۔

واضح رہے کہ گوہراعجاز کے پاس وزارت تجارت کا پہلے ہی قلمدان موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دنیا کے 5 بڑے کاٹن پیدا کرنے والے ممالک میں ہم واپس آگئے ہیں: گوہر اعجاز

خیال رہے کہ سرفراز بگٹی کے مستعفی ہونے کے بعد وزیر داخلہ کا قلمدان خالی تھا۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔