جمعہ، 12-جون،2026
جمعہ 1447/12/26هـ (12-06-2026م)

تربت: الیکشن کمیشن کے کیمپ پر حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق

25 جنوری, 2024 15:50

تربت میں ریجنل الیکشن کمشنر آفس کے کیمپ پر فائرنگ اور دستی بم سے حملہ ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا ہے، جاں بحق اہلکار کی شناخت نمروز کے نام سے ہوئی۔

پولیس نے بتایا کہ نامعلوم ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: انتخابات 2024: اسلام آباد میں مختلف ایکٹیوٹیز پر پابندی عائد

ڈی پی او کیچ ضیا مندوخیل و دیگر افسران موقع پر پہنچ گئے۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔