جمعہ، 22-مئی،2026
جمعہ 1447/12/05هـ (22-05-2026م)

انتخابات 2024: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار پیپلز پارٹی میں شامل

26 جنوری, 2024 10:03

این اے 218اور پی ایس61 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوارپی پی امیدوار کے حق میں دستبردار ہونے کے بعد پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔
حیدرآبادکے خلقہ این اے 218سے پی ٹی آئی کے امیدوار محرم خان اورپی ایس61 سے پی ٹی آئی کے امیدوار نورجتوئی پیپلزپارٹی میں شامل ہوئےہیں۔
سابق صوبائی وزیرشرجیل میمن نے کہا کہ میں محرم خان اور انورجتوئی کا پیپلزپارٹی میں خیرمقدم کرتا ہوں۔

یہ پڑھیں:مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کی 51 نشستوں پر امیدوار کیوں نہیں کھڑے کیے؟

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔