اڈیالہ جیل کو بم سے اُڑانے کی دھمکی، عمران خان سمیت دیگر قیدیوں کو خطرہ

راولپنڈی: اڈیالہ جیل راولپنڈی کو 3 روز میں نشانہ بنانے کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق جیل انتظامیہ نے پولیس اور دیگر اداروں کو دھمکی آمیز کال سے آگاہ کردیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا، 10 سال کیلئےنا اہل قرار
ذرائع کا کہنا ہے کہ دھمکی جیل کے سرکاری نمبر پر دی گئی ہے، اڈیالہ جیل کی سیکیورٹی کو الرٹ کردیا گیا ہے۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












