پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، 100 انڈیکس 64 ہزار کی سطح عبور کرگیا

Pakistani pedestrians walk past the Pakistan Stock Exchange (PSE) in Karachi on January 11, 2016. The benchmark PSE-100 index was down 32354.43 in mid-day trade. AFP PHOTO / Rizwan TABASSUM / AFP PHOTO / RIZWAN TABASSUM
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، 100 انڈیکس بڑھ کر 64580 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ریکارڈ کی گئی ہے، تیزی کے باعث انڈیکس 64 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا ہے۔
100 انڈیکس میں 877 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 100انڈیکس 64 ہزار 580 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
واضح رہے کہ بدھ کو کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 484.35پوائنٹس کے اضافے سے 63703.45پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












