نگراں حکومت کا آخری جھٹکا، پیٹرول کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد: نگراں حکومت نےپیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، جب کے ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔
نگراں حکومت نے جاتے جاتے ایک بار پھرپیٹرول کی قیمت بڑھا دی ہے۔
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں چار روپے 13 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 279 روپے 75 پیسے ہوگئی ہے۔
لائٹ ڈیزل کی قیمت 287 روپے 33 پیسے پر برقرار رکھی گئی ہے۔
حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق قیمت میں اضافے کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد سے ہوگیا ہے۔
یہ پڑھیں : رواں مالی سال کے 6 ماہ میں 470 ارب سے زائد پیٹرولیم لیوی وصول
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












