جمعہ، 22-مئی،2026
جمعہ 1447/12/05هـ (22-05-2026م)

کراچی ، ایم اے جناح روڈ پر واقع اقبال مارکیٹ میں آگ لگ گئی، بڑے نقصان کا خدشہ

05 مارچ, 2024 10:19

 

کراچی: ایم اے جناح روڈ اقبال مارکیٹ کی دکانوں میں آگ لگ گئی۔

فائربریگیڈ حکام کے مطابق آگ شدید نوعیت کی ہے۔

فائربریگیڈ حکام نے آگ کو تیسرے درجے کی قرار دے دیا۔

یہ پڑھیں :بلوچستان کے جنگلات میں لگی آگ پر 3 روز بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا
ا

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔