کراچی ،رمضان المبارک میں 11 گھنٹے گیس کی بندش کا اعلان

کراچی: سوئی سدرن نے رمضان المبارک کیلئے گیس سپلائی کے اوقات جاری کردیے۔
جاری ہونے والے اوقات کے مطابق رمضان المبارک میں 11 گھنٹے گیس نہیں ملے گی۔
ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق سحری اور افطار کے اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق صبح 9 سے دوپہر 3بجے تک گیس بند رہے گی ،رات 10 سے 3 بجے تک گیس کی بندش ہوگی۔
ترجمان کے مطابق ہر سال گیس کے ملکی ذخائر میں 8سے 10فیصد تک کمی کاسامنا ہے۔
یہ پڑھیں : کراچی میں گیس کی بندش کے باعث کاروباری افراد شدید پریشان
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












