پنجاب اسمبلی ، ذوالفقار علی بھٹوکو سرکاری شہید قرار دینے کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری شہید اور قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد کثرتِ رائے سے منظور کرلی گئی۔
قرارداد علی حیدر گیلانی نے پنجاب اسمبلی میں پیش کی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز سندھ اسمبلی میں سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو قومی ہیرو قرار دینے اور بحالی جمہوریت کے لیے عظیم قربانیاں دینے پر سیاسی کارکنوں کو نشان بھٹو سے نوازے جانے کی قرار داد منظور کی گئی تھی۔
یہ پڑھیں : سپریم کورٹ آ ج ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس پر رائے سنائے گی
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












