پشاور ، ٹارگٹ سے پہلے بارود پھٹنے سے موٹرسائیکل پر سواردو دہشتگرد ہلاک

پشاورمیں ہونے والے دھماکے سے متعلق ابتدائی رپورٹ مرتب کرلی گئی ہے جس کے مطابق ٹارگٹ سے پہلے موٹر سائیکل سواروں پر بارودی مواد بھٹ گیاجس کے باعث دہشت گرد ہوگئے ۔
پولیس کے مطابقبورڈ بازار میں دھماکہ خودکش نہیں تھا ،ٹارگٹ سے پہلے موٹر سائیکل سواروں پر بارودی مواد بھٹ گیا،بارود پھٹنے سے موٹرسائیکل پر سوار دونوں دہشتگرد مارے گئے۔
پولیس کے مطابق واقعہ میں کسی شہری کو نقصان نہیں پہنچا،ہلاک اور زخمی ہونے والے دہشتگرد ہیں،ہلاک اور زخمی دہشتگردوں کی شناخت
ہلاک اور زخمی دہشتگرد کا تعلق پشاور سے ہے،ہلاک اور زخمی دہشتگرد سی ٹی ڈی کو مطلوب تھے۔
واضح رہے پشاور کے علاقے بورڈ بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا تھا۔
یہ پڑھیں : پشاور اور گردونواح میں اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












