ہفتہ، 1-اگست،2026
ہفتہ 1448/02/18هـ (01-08-2026م)

اداکارہ حریم فاروق سورج کی شعاعوں کیساتھ چھا گئیں

23 اکتوبر, 2024 13:03

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حریم فاروق کی تازہ ترین تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حریم فاروق نے نئی تصاویر شیئر کیں جس میں وہ سورج کی شعاعوں کے ساتھ خصوصی پوز دے رہی ہیں۔

مزید پڑھیں:حریم فاروق نے کس فلم کے آڈیشن کیلئے مداحوں کو آگاہ کیا؟

مزید پڑھیں:خلیل الرحمن قمر کی بہت بڑی مداح ہوں: حریم فاروق

انہوں نے یہ تصاویر چند گھنٹے قبل شیئر کی تھیں جنہیں ہزاروں مداح دیکھ چکے ہیں اور انہیں سراہ رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

خیال رہے کہ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور کبھی کبھار اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں ان کے مداح پسند کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ حریم فاروق مقامی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ‘سر راہ’ میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جب کہ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں صبا قمر، صبور علی، سنیتا مارشل اور دیگر شامل ہیں۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔