جمعہ، 31-جولائی،2026
جمعہ 1448/02/17هـ (31-07-2026م)

"آن اسکرین کسی اداکار کیساتھ بوسہ کرنا پڑا تو تیار ہوں”

25 اکتوبر, 2024 19:32

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل عریج چوہدری شوبز انڈسڑی میں ہونے والی منشیات پارٹیز پر بول اٹھیں۔

احمد علی بٹ کیساتھ یوٹیوب پوڈ کاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے عریج چوہدری نے کہا کہ آج کل منشیات بہت عام ہیں اور بہت سے لوگ انہیں سماجی طور پر قابل قبول ہونے کیلئے لینا شروع کردیتے ہیں، میں کئی ایسی جگہوں پر گئی ہوں جہاں کہا گیا تھا کہ اگر آپ منشیات نہیں لیتیں تو آپ یہاں بیٹھ بھی نہیں سکتی ہیں۔

مزید پڑھیں: اداکارہ محبت کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے رو پڑیں

عریج نے کہا کہ اگر کسی پروجیکٹ میں آن اسکرین بوسہ کرنے کی آفر ہوئی تو وہ ذہنی طور پر تیار ہیں۔

مزید پڑھیں: "اداکارائیں گورا دکھنے کیلئے خود کو پینٹ کرتی ہیں”

انہوں نے اپنے بارے میں مزید کہا کہ وہ ضدی ہیں لیکن کبھی کبھی یہ میرے لیے بہت کارآمد ہوتی ہے کیونکہ دماغی طور پر مضبوط ہوں، اگر میں سوچ لیا مجھے یہ کام نہیں کرنا تو پھر کچھ بھی ہوجائے نہیں کرتی۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔