ڈیٹنگ سے متعلق خبروں پر ‘ہانیہ’ کا ردعمل آگیا

ڈیٹنگ سے متعلق خبروں پر ہانیہ کا ردعمل آگیا (فوٹو: فائل)
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر اپنی ڈیٹنگ سے متعلق خبروں پر مزاحیہ ردعمل دیدیا۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک صارف نے سوال کیا کہ ‘آپ کسی کو ڈیٹ کررہی ہیں کیا جس پر انہوں نے جواب دیا نہیں! کاش’۔
بھارتی صارف نے جواباً لکھا کہ ‘رپورٹیں آرہی ہیں تمہاری’۔
مزید پڑھیں: دلجیت کے کنسرٹ میں ہانیہ کی شرکت؛ اداکارہ نے تصاویر شیئر کردیں
مداحوں کی جانب سے اداکارہ کے جواب کو مزاحیہ انداز میں لیاجارہا ہے جبکہ کچھ صارفین کمنٹس سیکشن میں لکھا کہ گلوکار بادشاہ کیساتھ مسلسل تصاویر شیئر کرنے والی ہانیہ شاید انکی محبت میں گرفتار ہیں۔
مزید پڑھیں: "آن اسکرین کسی اداکار کیساتھ بوسہ کرنا پڑا تو تیار ہوں”
خیال رہے کہ دبئی میں پاکستانی اداکارہ اور بھارتی ریپر اکثر ملاقاتیں کرتے رہے ہیں جبکہ بادشاہ نے انہیں اپنا کرش تک قرار دیا ہے۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












