شمالی غزہ میں المناک تباہی سے حیران ہوں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

شمالی غزہ میں المناک تباہی سے حیران ہوں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کےجنرل سیکریٹری انتونیو گوتیرس کا کہنا ہے کہ وہ شمالی غزہ میں خوفناک سطح پر تباہی سے حیران ہیں۔
انتونیو گوتریس کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب اسرائیلی فورسز حماس کو دوبارہ منظم ہونے سے روکنے کے لیے مسلسل حملے کر رہی ہیں۔
یو این سیکرٹری جنرل نے کہا کہ شمالی غزہ میں پھنسے فلسطینی شہریوں کی حالت زار ناقابل برداشت ہے، شہری ملبے کے نیچے پھنسے ہوئے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ شمالی غزہ میں بیمار اور زخمی شہری زندگی بچانے والی صحت کی سہولیات کے بغیر زندگی گزار رہے ہیں، لوگوں کے پاس خوراک اور رہائش کی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












