ڈیٹ نائٹ! آئمہ پھر تنقید کا نشانہ بن گئیں

ڈیٹ نائٹ! آئمہ پھر تنقید کا نشانہ بن گئیں (فوٹو: فائل)
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی ڈیٹنگ سے متعلق تصاویر پر ناقدین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر گلوکارہ نے اپنے دوست زین کے ساتھ ڈیٹ نائٹ پر گئیں، جس کی تصاویر انہوں نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیں۔
گلوکارہ نے موقع پر سرخ لباس کا انتخاب کیا تاہم وہ ہمیشہ کی طرح بولڈ نہیں تھا لیکن اِن تصاویر کے کیپشن پر اداکارہ ڈیٹ نائٹ! لکھا۔۔ جس پر ناقدین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔
صارفین کے کمنٹس:

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












