پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف پلیئنگ الیون کا اعلان

پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف پلیئنگ الیون کا اعلان
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پاکستان پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان پلیئنگ الیون میں عبداللہ شفیق، صائم ایوب، بابر اعظم، محمد رضوان، کامران غلام، سلمان علی آغا،محمد عرفان خان، شاہین آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف اور محمد حسنین شامل ہیں۔
مزید پڑھیں:انگلش کرکٹر بین اسٹوکس کے گھر پر چوری ہوگئی
خیال رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے کل پیر 4 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












