آیت اللہ خامنہ ای کے دفتر پر حملے کے وقت میں بھی وہاں موجود تھا، عباس عراقچی

Araghchi present during Khamenei office attack
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای کے دفتر پر حملے کے وقت میں بھی وہاں موجود تھا اور ملبے سے باہر نکلا۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر اور امریکی صدر کی ملاقات حقیقت پسندانہ نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ حقیقی دنیا میں نہیں رہ رہے۔
انہوں نے کہا کہ سعودی عرب خطے کا بڑا ملک اور اہم کھلاڑی ہے، ایران سعودی عرب مل کر خطے میں امن، استحکام اور ترقی لاسکتے ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایران ہمیشہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا آیا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون پورے خطے کے مفاد میں ہے۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












