ہفتہ، 13-جون،2026
ہفتہ 1447/12/27هـ (13-06-2026م)

نیتن یاہو کے پاس ایران ڈیل کو قبول کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا، ٹرمپ

08 جون, 2026 09:47

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کے پاس ایران ڈیل کو قبول کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو کو بتا دیا ہے کہ تم پاگل ہو رہے ہو، اگر میں نہ ہوتا تو تم جیل میں ہوتے۔

انہوں نے کہا کہ نیتن یاہو کے پاس ایران ڈیل کو قبول کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا، نیتن یاہو کو ایران کے ساتھ امریکہ کی جو بھی بات چیت ہوتی ہے اسے قبول کرنا ہوگا۔

    امریکی صدر نے کہا کہ اسرائیل پر ایران کے میزائل حملوں سے کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، اس کا معاہدے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔