ایران پر بمباری جلد روک دی جائے گی، ایرانی رہنماؤں نے بمباری بند کرنے کو کہا، ٹرمپ کا عویٰ

Iran Bombing Will End Soon
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران پر بمباری جلد روک دی جائے گی۔
امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران پر بمباری جلد رک جائے گی، ایران نے مجھ سے کہا بمباری روک دو، ایران پر حملوں میں اسرائیل شامل نہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایرانی حکام کے ساتھ براہ راست بات کی، امریکی فوج نے ایران پر 49 ٹوماہاک میزائل داغے، اگرایران نے ڈیل نہ کی تو بمباری سے انکا براحال کردیں گے۔
دوسری جانب سینیئر ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ایران اور ٹرمپ کے درمیان کوئی رابطہ نہیں ہوا، امریکی صدر کا بیان جنگ سے بچنے کی کوشش ہے۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









