جمعرات، 11-جون،2026
جمعرات 1447/12/25هـ (11-06-2026م)

امریکا آج رات ایران پر بڑا حملہ کرے گا، امریکی وزیر جنگ

11 جون, 2026 09:26

امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا ہے کہ امریکا آج رات ایران پر بڑا حملہ کرے گا۔

 امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے  فلوریڈا میں میڈٖیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا آج رات ایران پر بڑا حملہ کرے گا، آبنائے ہرمز پر کنٹرول امریکا کے پاس رہے گا، ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے۔

 

 

انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز ایران پر طاقت ور حملے کیے، ہم بمباری کے ذریعے ایران سے مذاکرات کریں گے، امریکا ایران کی اہم تنصیبات پر بمباری کرے گا۔

 امریکی وزیرجنگ نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے ٹینکرز کے ذریعے 100 ملین بیرل تیل گزر چکا ہے۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔