امریکا جلد گندم، سویابین اور مکئی ایرانی فنڈز سے خریدے گا، امریکی صدر

US to buy grains with Iran funds
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا جلد گندم، سویابین اور مکئی ایرانی فنڈز سے خریدے گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے زراعت سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے ہیں، اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ امریکا جلد گندم، سویابین اور مکئی ایرانی فنڈز سے خریدے گا، زرعی شعبے میں نئی جدتیں لائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اگر آپ ایران کو ایٹمی ہتھیار دیں گے تو وہ اسے پہلے ہی گھنٹے میں استعمال کرے گا، ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










