اتوار، 3-مئی،2026
اتوار 1447/11/16هـ (03-05-2026م)
تازہ ترین خبریں

عمران خان کا بدلتا مؤقف مذاکرات میں رکاوٹ ہے، آفر کی وجہ ستمبر کی تبدیلیاں تو نہیں؟ خواجہ آصف

06 اپریل, 2023 15:38

اسلام آباد : وفاق وزیر کا کہنا ہے کہ عمران خان کے مؤقف کی تبدیلی مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ اور رسک ہے۔

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ اسپیکر شپ کے دوران اسد قیصر صاحب مختلف معاملات پر حکومت کی طرف سے ایوان کی کارروائی کے متعلق عمران خان کی طرف سے کمٹمنٹ دیتے۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی آٹھ مقدمات میں 18 اپریل تک ضمانت منظور

انہوں نے مزید کہا کہ وقت آنے وزیراعظم کی ضد کا بہانہ بنا کر معذرت کر لیتے تھے۔ عمران خان کے سیاسی مؤقف کی تبدیلی کا ریکارڈ مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ اور رسک ہے۔ آفر کے پیچھے ستمبر کی تبدیلیاں تو نہیں؟

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔