جمعہ، 1-مئی،2026
جمعہ 1447/11/14هـ (01-05-2026م)

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، ملک کے سیاسی حالات پر غور کیا جائیگا

08 اپریل, 2023 17:50

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کل 2 بجے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک کے سیاسی حالات پر غور کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا الیکشن سے متعلق فیصلہ مسترد کردیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔