جمعہ، 1-مئی،2026
جمعہ 1447/11/14هـ (01-05-2026م)

باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 جوان شہید

08 اپریل, 2023 20:42

باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بارودی مواد کا دھماکا، دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہداء میں نائب صوبیدار حضرت گل، نذیر اللہ محسود شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سکیورٹی فورسز کا بنوں میں آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، جوانوں کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔