جمعہ، 1-مئی،2026
جمعہ 1447/11/14هـ (01-05-2026م)

دہشت گردی کا خطرہ : سینٹرل جیل پشاور کی سیکورٹی مزید سخت

10 اپریل, 2023 11:47

پشاور : دہشتگردی کے خطرات کے پیش نظر سینٹرل جیل پشاور کی سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سینڑل جیل پشاور میں مزید پولیس اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ جیل میں ایک خصوصی تھانے کا قیام بھی عمل میں لایا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پشاور : کروڑوں مالیت کی بی آر ٹی بسیں کھلے آسمان تلے خراب ہونے لگیں

صوبے بھر کے حساس اور حساس ترین جیل خانوں میں پولیس اور جیل وارڈنز کو الرٹ رہنے کے احکامات دیئے گئے ہیں۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔