جمعہ، 1-مئی،2026
جمعہ 1447/11/14هـ (01-05-2026م)

جامعہ پشاور : بیس ڈیپارٹمنٹس کے اساتذہ کا تدریسی عمل بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ

10 اپریل, 2023 11:49

پشاور : ترجمان کا کہنا ہے کہ جامعہ کے بیس ڈیپارٹمنٹس میں آج سے کلاسز اور لیبارٹری ورکس شروع کردی گئی ہیں۔

ترجمان محمد نعمان کا کہنا ہے کہ جامعہ میں سیکیورٹی سپروائزر کے قتل کے بعد سے اساتذہ اور ملازمین کا ایک مہینے سے زائد تک احتجاج جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں : دہشت گردی کا خطرہ : سینٹرل جیل پشاور کی سیکورٹی مزید سخت

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز وائس چانسلر نے تمام ڈیپارٹمنٹس کلاسز کے معاملے پر میٹینگ بلائی جس میں بیس ڈیپارٹمنٹس کے ایچ او ڈیز نے شرکت کی۔ کچھ ڈیپارٹمنٹس میں ابھی بھی کلاسز کا بائیکاٹ جاری ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔