ہفتہ، 20-جون،2026
ہفتہ 1448/01/05هـ (20-06-2026م)

وفاقی کابینہ نے پنجاب انتخابات کے فنڈز کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیج دیا

10 اپریل, 2023 14:16

اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے پنجاب انتخابات کے فنڈز کی سمری پارلیمنٹ کو بھیجنے کی منظوری دیدی۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں وزارت خزانہ کی جانب سے پنجاب میں عام انتخابات کرانے کے لیئے الیکشن کمیشن کو درکار رقم کی سمری پر بات چیت کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں : اگر وفاقی حکومت نے الیکشن فنڈز نہ دیئے تو وزیر اعظم نا اہل ہوں گے : فواد چوہدری

وفاقی کابینہ نے وزارت خزانہ کی سمری کی منظور کرتے ہوئے پنجاب انتخابات کے فنڈز کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنے کی منظوری دیدی۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔