منگل، 17-فروری،2026
منگل 1447/08/29هـ (17-02-2026م)

پاکستان اور آئی ایم ایف میں معاہدے کی تمام شرائط پوری

24 اپریل, 2023 13:30

اسلام آباد : سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 2ارب ڈالر دینے کی تصدیق کی گئی،یو اے ای نے بھی پاکستان کو ایک ارب ڈالر فراہم کرنے کی تصدیق کردی۔

وزیرخزانہ نے بتایا کہ سعودی عرب اور یو اے ای نے فنانسنگ سے متعلق آئی ایم ایف کوآگاہ کردیا۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امید ظاہرکی ہےکہ آئی ایم ایف اسٹاف لیول معاہدہ جلد کرکے ایگزیکٹو بورڈ سے منظور کرائےگا۔

یہ پڑھیں : یو اے ای نے آئی ایم ایف کو ایک ارب ڈالر کی دو طرفہ امداد کی تصدیق کر دی : اسحاق ڈار

Catch all the بریکنگ نیوز News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔