منگل، 17-فروری،2026
پیر 1447/08/28هـ (16-02-2026م)

مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے: وزیر خزانہ اسحاق ڈار

28 اپریل, 2023 19:11

اسلام آباد: اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ دونوں طرف سے پیشرفت ہوئی ہے، دونوں طرف سے تجاویز دی گئیں، مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے۔

حکومتی مذاکراتی ٹیم میں شامل کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اتحادی حکومت ہے، تمام لوگوں نے اپنی قیادت کے پاس بھی جانا ہے، طے ہوا ہے کہ آج کی تمام بات چیت اپنے قائدین کیساتھ شیئر کریں۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت بجٹ سے پہلے اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ دے، پی ٹی آئی کا مطالبہ

اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ دونوں طرف سے پیشرفت ہوئی ہے، دونوں طرف سے تجاویز دی گئیں، مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ منگل کو صبح 11 بجے مذاکرات کا تیسرا دور ہوگا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔